اشاریہ'انڈیکس' کا استعمال

دودو یا تین تین یا ذیادہ الفاظ کی ورڈ لسٹ بنانے کے لئے، جنہیں 'این گرام' کہا جاتا ہے، مثلا

OF THE

IN THE END

ONCE UPON A TIME

وغیرہ وغیرہ، آپ کو پہلے ایک انڈیکس فائلindex file بنانی پڑے گی۔ یہ فائل درحقیقت آپ کے کورپس میں ہرہرلفظ کی اصل پوزیشن کو جانتی ہے۔

 

مزید دیکھئے، ملٹی ورڈ فہرست بناناmaking the multi-word unit wordlist

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0