اس کے طریقہ کار کو یہاں واضح کیا گیا ہے۔ یہاں کلک کریں اور نتائج اس طرح کی سکرین شارٹ میں ظاہر ہوں گے
اسے محفوظ کرنے کے لئے کنٹرول ایف ٹو دبائیں، تجویز کردہ فائل کا نام کچھ یوں ہو گا۔ _index_3-5-word clustersاسے بعد میں ایک عام ورڈلسٹ کے طور پر کھولا جا سکتا ہے۔