فہرستِ الفاظ 'ورڈ لسٹ' بنانا

 

ورڈ لسٹ بنانے کے لئے؛ پہلے مین کنٹرولر میں ورڈلسٹ بٹن کو دبائیں۔Controller.        

 

 wordlist_button        

جب ورڈ لسٹ پروگرام شروع ہو تواپنی ٹیکسٹ کا انتخاب کریں۔ پھراس طرح کی سکرین شارٹ ظاہر ہو گی۔        

 

w_wizard_main_tab        

 

یہاں ہم ایک سادہ ورڈ لسٹ بنائیں گے جو شکسپئیر کےدو ڈراموںرومیو اور جیولٹ اور ہیملٹپر مبنی ہے۔ پس 'ورڈ لسٹ بنائیں' کے بٹن کو دبائیں۔Make a word list now.        

 

wordlist_freq        

 

ورڈ لسٹ ٹول ہمیں فہرست میں ہر لفظ کی تعداد 'فریکوئنسی' بتاتا ہے۔ سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے الفاظ یہ ہیں۔ THE, AND, TO,وغیرہ۔۔ ہر ٹیکسٹ کی بجائے ہم دونوں ٹیکسٹس میں الفاظ کی مجموعی تعداد، استعمال ہونے والے الفاظ کی فیصد، اور ہماری دونوں ٹیکسٹس میں سے ہر ایک میں استعمال ہونے والے الفاظ کی تعداد کو دیکھ سکتے ہیں۔

 

الفاظ کو حروف تہجی کے اعتبار سے دیکھنے کے لئے، ونڈو کے نچلے حصے میں حروف تہجی کے ٹیگ کو کلک کریں۔        

 

wherefore_in_wordlist        

 

اب نیچےwhereforeتک سکرول کریں۔ یہ لفظ آٹھ مرتبہ دونوں ڈراموں میں استعمال ہوا ہے؛ اور یہ دونوں ڈراموں میں تمام الفاظ کا 01۔0 فیصد یے۔        

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0