تعارف

یہ صفحات آپ کو ورڈ سمتھ ٹولز شروع کرنے میں مدد دیں گے۔ سکرین شارٹ آپ کوتمام مراحل سے گزاریں گی۔

 

یہ ورڈ سمتھ ٹولزکنٹرولر کی بنیادی سکرین ہے۔

 

main_controller        

 

اس میں مین ٹولز کے لئےتین بٹن ہیں؛ اور سیٹنگ ایڈجسٹمنٹ کے لئےکچھ ٹیب ہیں۔

کنکورڈ کنکورڈینسز بناتا ہے؛ کی ورڈ ٹیکسٹ میں کی ورڈز کی تلاش کرتا ہے؛اور ورڈ لسٹ کسی بھی ٹیکسٹ میں یا کچھ ٹیکسٹس میں تمام الفاظ کی فہرست مرتّب کرتا ہے۔

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0