ورڈ لسٹ ونڈو کے نچلے حصے میں اعدادوشمار 'سٹیٹسٹکس' کی ٹیب یا بٹن کو کلک کریں۔
تو اس طرح کی ونڈو ظاہر ہو گی۔ جس میں بہت سے اعدادوشمار ہیں۔ ونڈو کے مزید دائیں طرف اعدادوشمار کو ذیادہ آسانی سے سمجھا جا سکتا ہے۔
بظاہر معلوم ہوتا ہے کہ شکسپئیر کے ڈراموں میں تین حروف والے الفاظ، چار حروف والے الفاظ سے تقریبا دگنے ہیں۔