فہرستِ الفاظ

ورڈسمتھ ٹولز میں ورڈ لسٹ کچھ اس طرح دکھائی دیتی ہے۔        

 

wherefore_in_wordlist        

 

ورڈ لسٹ ٹول یہ دکھاتا ہے کہ ٹیکسٹ فائلز میں ہر لفظ کتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے؛ اور اس لفظ کا استعمال باقی تمام الفاظ کے مقابلے میں کتنے فیصد ہے؛ اور ہر لفظ کتنی ٹیکسٹ فائلز میں استعمال ہوا ہے۔

 

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0