اہم الفاظ 'کی ورڈز' کا پلاٹ

یہ کی ورڈز پلاٹ ہے جس میں ر ومیو اور جیولٹ کی ٹیکسٹ کا شکسپئیر کے تمام ڈراموں سے موازنہ کیا گیا ہے۔        

 

romeo_kws_plot        

 

یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں        

•ہر کی ورڈ        

•ایک نقشہ یہ دکھاتے ہوئے کہ ہر لفظ ٹیکسٹ میں کہاں استعمال ہوا ہے۔

 

بایاں کنارہ ٹیکسٹ کے آغاز کواور دایاں کنارہ اختتام کو ظاہر کرتا ہے۔ غور کیجئے کہ کیسے یہ الفاظLOVE, NURSE اورTYBALTڈرامے کے مختلف مقامات پر بار بار استعمال ہوئے ہیں۔        

 

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0