کلوکیٹس اور میوچوئل انفارمیشن

آپ کے سامنےAGOکے کلوکیٹس ہیں جو بی۔این۔سی کے تحریری سیکشن سے اخذ کئے گئے ہیں جنہیں فریکوئنسی کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے۔

 

collocates_of_ago

 

یہاںAGOتقریبا سترہ ہزار مرتبہ استعمال ہوا ہے اورYEARS اس کا ٹاپ کلوکیٹ نوھزار مرتبہAGOکے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ پسYearsواضح طور پر ایک اہم کلوکیٹ ہے۔ اس کی تقریبا تمام مثالیں پوزیشن ایل ون پر آئی ہیں، جس کا مطلب ہے مطلوبہ سرچ ورڈ سے ایک لفظ بائیں طرف۔

تاہم یہاںtheکی ذیادہ مثالیں ہیں بہ نسبتlongیاmonths, weeks,وغیرہ کے۔البتہ جواہم بات جاننے کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہAGO کے تمام کلوکیٹ اس سے کس قدر قریبی طور پر منسلک ہیں؟کیاA, THE, WASوغیرہ واقعیAGO سے قریبی نسبت رکھتے ہیں؟

 

اب اگر ہم مینو میںCompute | Relationshipsکا انتخاب کریں

 

compute_mi_choice

 

اور تقابل کے لئے مناسب الفاظ کی فہرست منتخب کریں

 

choose_bnc_wordlist

 

تو ہمیں مندرجہ ذیل فہرست حاصل ہو گی جب ہمRelation:کالم پر کلک کر کے اسے مرتب کریں گے

 

collocates_of_ago_sorted_by_mi

 

اب فہرست میں آنے والی ٹاپ آئٹمزAGOکے ساتھ کلوکیٹ کرنے والے وقت اور ھندسوں کے بہتر رجحانات کو ظاہر کر رہی ہیں۔

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0