ٹیکسٹ فائل کا انتخاب

 

ٹیکسٹ فائل کا انتخاب کرنے کے لئے کلک کریں۔فائل | نیویہ ٹولز میں مینو آپشن ہے جو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

 

File_New_menu_option        

اوریہاں ایک ونڈو کھلے گی جہاں سے آپ بٹن کے ذریعے ٹیکسٹ کا انتخاب کر سکیں گے۔

         

choose_texts_button        

 

جب آپ(Choose Texts) ٹیکسٹ کا انتخاب:پر کلک کریں گے تو اس طرح کی ونڈو کھلے گی

 

file_choose_window

 

آپ کے بائیں طرف ٹیکسٹ فائل ایکسپلورراور دائیں طرف منتخب شدہ فائلز ہیں۔

براؤز بٹن کو دبائیں(browse button)تاکہ آپ وہ فولڈر تلاش کر سکیں جس میں آپ کی ٹیکسٹ فائلز ہیں۔ 'صرف سادہ ٹیکسٹ 'ڈاٹ ٹی ایکس ٹی فائلز استعمال کریں۔

 

chosen_multiple_texts_1

 

دو چھوٹے تیر کے نشان والے بٹن کو کلک کریں، یا بائیں سے دائیں کچھ ٹیکسٹ فائلزکو ڈریگ کریں۔ آپ کے سامنے اس طرح کی سکرین ہو گی

 

chosen_multiple_texts_now        

 

اس وقت ورڈسمتھ ٹولز، سٹیٹس بار سے تھوڑا اوپر،چھ ٹیکسٹ فائلز کوظاہر کر رہا ہے جو کنکورڈ کے لئے اپ لوڈ کی گیں ہیں۔ ،دیکھئے کنکورڈ منتخب شدہ فائلز کے عین اوپر).

 

سبز بٹن کو دبائیں file_choose_tick_button  یا ونڈو کو بند کر دیں

 

 

Created with Help & Manual 6 and styled with Premium Pack 2.0